کبل ، کبل پولیس کی کامیاب کارروائی ،چوری میں ملوث گروپ کو گرفتار کرلیا گیا،مال مصروقہ برآمد،مزید انکشافات متوقع ،مقدمہ درج تفتیش شروع ، تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ کبل کے حدو د میں گذشتہ عر صہ سے جاری چو ری کے وا ردا تو ں میں اضا فے کے باعث لو گو ں میں شدید خو ف و ہرا س پھیل چکا تھا کیونکہ اس دوران نامعلوم چور اما را ت سُپر سٹور کالاکلے، شرا فت مو بائل زون کا لا کلے ، بخت عالم جنرل سٹور گا لو چ شا ہ ڈنڈ، اکبر ولی جنرل سٹور سر سینئی ، خان دا دا جنرل سٹور شا ہ ڈنڈ ، ارشد جنرل سٹور پلو سہ سر سینئی ، ہزا رہ سپر سٹور ہزا رہ ، اور کا کا جنرل سٹور سر سینئی کا صفایا کرگئے تھے جس کی تھا نہ کبل میں مقدما ت درج تھے گذشتہ روز کبل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان نو ر محمد ولد بد نہا ت خان سکنہ شا ہ گا لو چ، مجیب اللہ خان ولد معتبر خان شا ہ ڈنڈ گا لو چ اور ادریس ولد خا ئستہ رحمن سر سینئی کو گر فتا ر کرلیا گیا اور ان کے قبضے سے چو ری شدہ سامان جس میں سات عدد پول سلینڈر، ایک عدد آئی پیڈ ، مختلف اقسام کے دس عدد موبائل فون، 8000 نقد ، 44 عدد مو بائل کا رڈ ، مشروبات، متعدد شیمپو ، آ لا ت نقب زنی اور مختلف قسم کے ڈرائی فرو ٹ وغیرہ بر آمد کر لئے ایس ایچ او تھانہ کبل رحمت علی خان نے میڈیا کو بتا یا کہ گر فتا ر ملزمان کا ایک اہم سا تھی ارشا د ولد معتبر خان سکنہ سر سینئی جو گا عدم گر فتا ر ہے جس کو بہت جلد گر فتار کر لیا جا ئے گا پولیس کی کامیاب کارروائی پر عوامی حلقوں نے DSP حسین باچا اور انکی پوری ٹیم کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا کہ اس قسم کے بر وقت کا رروا ئی سے علا قہ امن کا گہوارہ اور عوام کا پولیس پر اعتماد مزید بڑھ جائے گا۔
726 total views, no views today


