مینگورہ ، ایپکا سوات اور کمپیوٹر آپریٹرز ایسو سی ایشن سوا ت کے عہدیداروں کا ڈی سی سوات محمود اسلم وزیر سے ایک وفد ملاقات ، ملاقات میں ڈی سی سوات کو اپنے مسا ئل اگا ہ کیا ، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ایپکا سوات اور کمپیوٹر اپریڑز ایسو سی ایشن سوات کے عہداروں کا ڈی سی سوات محمود اسلم وزیر کے ساتھ ایک وفد کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ایپکا کے صدر علی رحمن ، سینئر نائب صدر برکت علی ، کمپیوٹر اپریٹر ایسو سی ایشن کے صوبائی صدر عالم خان ، سپرنٹنڈ نٹ گل واحد ، چیئرمین انعام اللہ ، انفارمیشن سیکرٹری ابوسعید ، فضل وہاب شامل تھے ، انہوں نے ڈی سوات کو اپنے مسائل سے اگاہ کرتے ہوئے کہ ہمارے ساتھ یہ سراسر ظلم ہے کیونکہ ہائی کورٹ نے کمپیوٹر اپریٹرز کو بی پی ایس 16 کے احکامات صادر فرمائیں ، لہٰذا ہم کو ہمارا یہ حق دیا جائے ، ڈی سی سوات نے یقین دہانی کرتے ہوئے کہا کہ میں اپ ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہو اور اپ لوگوں کا ہر ممکن مدد کرونگا ، انہوں نے کہا کہ اج کل حالات ایسے ہیں کہ کمپیوٹر اپریٹر کے بغیر ریٹرننگ آفیسر کام نہیں کرسکتا ، اسلئے کمپیوٹر اپریٹرز ریٹرننگ افیسر کے ساتھ تعاون کریں اور احتجاج کی جو صوبائی کال صدر حبیب اللہ سیکرٹریٹ پشاور نے دی ہے اس پر باقاعدہ عمل درآمد ہوگا ۔
683 total views, no views today


