سوات ، ڈی پی او سوات محمد سلیم مروت کے حکم پر رحیم اباد پولیس کی کاروائی اہم اشتہاری گرفتار،اشتہاری سیف اللہ سال تک 7 غائب تھے ،تفصیلات کیمطابق ڈی پی او سوات محمد سلیم مروت کے ہدائت پر جاری جرائم پیشہ افراد کیخلاف اپریشن میں رحیم اباد پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او بخت زادہ خان نے 30/7/2007میں جرم 381.A۔ APO نمبر462 .۔ ایف آئی آر نمبر 400فرار اشتہاری ملزم سیف اللہ ولد شیرین سکنہ علی اباد مینگورہ کو گرفتار کرلیا،
684 total views, no views today
Comments


