مینگورہ، ظفر علی سکنہ اسحاق محلہ کو پولیس اہلکار نے گھر سے نکال کر پولیس سٹیشن لے گیا اور کہا کہ ایس ایچ او آپ سے ملنا چاہتا ہے ، اور بعد میں ان کے خلاف 215گرام چرس کا پرچہ کھاٹ کر ان کو حوالات میں بند کر دیا ، جس پر علاقے کے عوام نے شدید غم وغصے کا اظہار کیا اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ ان اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے ، جو بے قصور لوگوں کو گھروں سے باہر نکال کر ان کے خلاف مقدامات درج کرتے ہیں انہوں نے کہ ڈی ائی جی ، ڈی پی او اور اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ میرے ساتھ ہونے والے ظلم کا حساب کیا جائے ۔
546 total views, no views today
Comments


