مینگورہ، سوات میں شروع ہونے والے غیر قانونی رکشوں کے خلاف اپریشن بند ، رکشے آذاد شہر میں ٹریفک کے مسائل میں اضافہ ، سوات میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی رکشوں کے خلاف مہم جو انتہائی کامیاب رہا ، اور شہر کے ٹریفک میں نمایاں کمی آئی تھی بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں تمام پکڑے گئے رکشوں کو آذاد کر دیا ، اور اوپر سے حکم آیا ہے کہ اس رکشوں کو آئندہ کیلئے سرکاری مہمان خانے میں بند نہ کیا جائے ، جس کے وجہ سے دوبارہ ٹریفک کے مسائل میں بے پناہ اضافہ ۔
606 total views, no views today
Comments


