مدین، مدین، دو مختلف واقعات میں دو افراد ھلاک ،تفصیلات کے مطابق مدین کے علاقہ کالاگے میں مسمی رحمان علی عمر 13سال دوستوں کے ساتھ پہاڑ پر گیا تھا جہاں وہ پہاڑ سے گر نے والے پھتر کے نیچے آ کر جانبحق ہوگیا دوسرے واقع میں مدین علاقہ بانگو میں میر عالم ولد گل نظر عمر 23سال بندوک چل جانے سے موقع پر ھلاک ہو گیا
700 total views, no views today
Comments


