مٹہ، مٹہ میں بھائی نے اپنے سو تیلے بھائی اور بھابی کو فائرنگ کر کے قتل کر دئے۔ پولیس کے مطابق دونوں کچھ عر صہ قبل گھر سے بھا گ گئے تھے۔ جو بعد میں جیل گئے تھے۔صلح کر نے کے بعد وا پس آگئی تھے ،جس کے بعد یہ وا قع پیش آیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل مٹہ کے گا ؤ ں با لا سور میں بشیر ولد پا لے رحمن نے اپنے سو تیلے بھا ئی محمد رحمن ولد پا لے رحمن اور اپنے بھا بھی الف زاد گئی زو جہ عمر رحما ن کو فا ئر نگ کر کے قتل کر دئیے۔
مقتو لین کچھ عر صے قبل گھر سے بھا گ گئی تھی جسی بعد میں پو لیس نے گر فتا ر کر کے جیل بھیج دئیے تھے ،صلح کر نے کے بعد گھر وا پس آگئے تھے ۔گز شتہ روز ملز م بشیر نے مو قع پا کر پستو ل سے فا ئر نگ کر کے قتل کر دئیے ۔پو لیس رپو رٹ کے مطا بق تفشیش جا ری ہیں ۔
293 total views, no views today


