مٹہ ،70بچیوں کیلئے ایک اُستانی ۔جو تعلیم کے بلند وبانگ نعرے لگانے والوں کیلئے لمحہ فکر یہ ہیں۔ تحصیل مٹہ کے دور دراز علاقے میں قائم گورنمنٹ گر لز پرائمری سکول کلے غر روڈینگار جس میں ستر بچیاں پڑھ رہے ہیں۔جبکہ ان بچیوں کیلئے ایک ہی اُستانی ہیں۔جو تقریباًپانچ چھ سال سے تعینات ہیں ایک اُستانی اتنی بڑی تعداد کو کس طرح پڑھائی گی۔
ایک طرف تو تعلیم کے دعوے دار تعلیم میں اصلاحات لانے کیلئے بلند وبانگ نعرے لگا رہے ہیں۔جبکہ دوسری طرف ملک وقوم کی مستقبل کے زندگی داو پر لگائے جا رہے ہیں۔ یہاں نے عوام نے زمہ دار حکام سے پر زور اپیل کی ہے کہ جلد آزجلد سکول میں مزید اُستانیاں تعینات کیا جائے تاکہ بچوں کے مستقبل تباہی سے بچایا جاسکے۔
394 total views, no views today
Comments


