منگورہ،منگورہ شہر میں ڈینگی وائرس سے دو افراد کے متاثر ہونے کے تصدیق نے انتظامیہ کے دعووں کی قلعی کھول دی۔سردی کی موسم میں ڈینگی وائرس کی تصدیق نے انتظامیہ کے اقدامات پر سوالیہ نشان لگا دیا،اخباری بیانات کے بجائے عملی اقدامات اٹھائیں۔پچھلے سال ڈینگی وائرس نے سوات خصوصاًمنگورہ شہر میں کئی ہزار افراد کو متاثر کیاتھا تمام ہسپتال ڈینگی کے مریضوں سے بھری پڑی تھی۔
ماہرین کا کہنا تھا اگر ڈینگی پر قابو نہیں پایا گیا تو ائندہ اس سے بھی بڑی مشکل ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ کئی ماہ سے میڈیا اور دیگر ذریعوں سے ڈینگی اگاہی مہم چلارہی ہیں مگر دو افراد میں ڈینگی کے تصدیق نے انتظامیہ کے اقدامات پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ ڈینگی پر قابو پانے کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں جائے۔
402 total views, no views today
Comments


