سوات، ڈسٹرکٹ پولیس افیسرمحمد سلیم مروت کا تھانہ مینگورہ اور تھانہ بنڑ اچانک دورہ دونوں کے تما م ریکارڈ چیک کردی،پولیس عوام کے ساتھ تعاؤن جاری رکھئے عوام بھی پولیس کیساتھ تعاؤن کرے ۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد سلیم مروت نے تھانہ مینگورہ اور تھانہ بنڑ کا اچانک دورہ کیا ،اس موقع ڈی پی سوات نے دونوں تھانوں کی ریکارڈ بھی چیک کی اورپولیس جوانوں کو ہدایت دی
کہ عوام کیساتھ اپنا تعاؤن جاری رکھئے ،جرائم کے خاتمہ میں پولیس اپنا کردار اداکرے ،انہوں عوام سے بھی اپیل کی کہ بلا خوف و خطر پولیس کے ساتھ تعاؤن کرے پولیس افیسروں کے دفاتروں کے دروازے عوام کیلئے کھلے رکھے ہیں ،عوام اپنے آس پاس علاقوں میں جرائم پیشہ اور مشکوک افراد پر کھڑی نظر رکھئے ،اور فی الفور پولیس کو اطلاع دے،اس موقع پر ڈی ایس پی سٹی بھی انکے ساتھ تھے
316 total views, no views today


