مینگورہ، سوات پریس کلب کے سابق فنانس سیکرٹری صحافی ناصرعالم کے سسر ماسٹراحسان الحق انتقال کرگئے،مرحوم کو گذشتہ روز سینکڑوں اشکبارآنکھوں کے سامنے آبائی قبرستان سیدوشریف میں سپردخاک کردیاگیا،جنازے میں صحافیوں،وکلاء،ڈاکٹروں،سیاسی وسماجی شخصیات سمیت اہل علاقہ نے کثیرتعدادمیں شرکت کی ،مرحوم ماسٹراحسان الحق شوکت علی اورظفرعلی کے والد تھے جن کی فاتحہ خوانی خونہ چم سیدوشریف میں ہورہی ہے۔
683 total views, no views today
Comments


