مینگورہ ، علاقہ ملوک آباد کے رہائشی سیف اللہ ولد قاسم خان اپنا فریاد لیکر سوات پریس کلب پہنچ گئے ، انہوں نے کہاکہ میرا بیٹا قاسم خان دوسالوں سے ایسے بیمار ی میں مبتلاء ہے جس پر کثیر رقم خرچ ہوراہے جو ہمارے بس میں نہیں ،میں خود محنت مزدوری کرکے اپنے بچوں کے پیٹ پالتا ہوں تو میں اپنے بیٹے قاسم خان کا علاج کہا سے کراؤ، میں بذریعہ اخباری بیان مخیر حضرات سے اپیل کرتا ہوں کہ میرے بیٹے کے علاج کیلئے ہمارے ساتھ تعاون کرکے میرے بیٹے کا علاج جاری رکھے ،رابطہ نمبر 03418102594۔ رپورٹ :فضل ربی پختونیار سوات نیوز ڈاٹ کام
ویڈیو پرگرام لنک
http://www.swatnews.com/videos/19-programs/5897
https://www.facebook.com/swatnews/videos/vb.250405468363859/856416767762723/?type=2&theater
812 total views, no views today


