سوات، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد سلیم مروت کے خصوصی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف جاری اپریشن کیدوران ایس ایچ او رحیم اباد پولیس سٹیشن بخت زادہ خان نے کہا کہ جنرل بس سٹینڈ کے قریب 2008سے پولیس کو مطلوب دہشتگرد عبد الرحمن ولد محمد زرین سکنہ امانکوٹ کو جنرل بس سٹینڈ کے قریب گرفتار کر لیا، عبدالرحمن پولیس کو مطلوب دہشتگرد تھے اور ریٹائرڈ ڈی ایس پی خدابخش خان کے گھر کو مسمار کرنے کے الزام میں مطلوب تھے ،ایس ایچ او رحیم اباد بخت زادہ کے مطابق مزید تفتیش جاری ہے
ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد سلیم مروت کے خصوصی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف جاری اپریشن کیدوران ایس ایچ اومینگورہ پولیس سٹیشن دیدار غنی نے فضاگٹ کے قریب چوری چکاری اور منشیات فروشی میں مطلوب جان فیروز عرف طاہرے ولد عمراز سکنہ اینگروڈھیرئی کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 1015گرام چرس،105گرام ہیروین،اور 30بور پستول بمعہ پستول برامد کی
760 total views, no views today


