خوازہ خیلہ، ممبر قومی اسمبلی سلیم الر حمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی صوبا ئی حکومت یکساں نظام تعلیم رائج کر رہی ہے جس سے غر یب اور امیر کا فرق ختم ہو جا ئیگا صوبہ خیبر پختو ن خواہ میں شجر کا ری کی مہم شروع ہو چکی ہیں جنگلا ت کا رقبہ بڑ ھا ئینگے صحا فیوں کے فلا ح بہبود کے لئے ہر ممکن کو ششیں جا ری رکھینگے عوام جھو ٹے مشیر وں کی جھو ٹے وعدوں پر یقین نہ کر یں بار بار وفاقی وزیر رہنے کے با جو د سوات اور شانگلہ کو پسما ندہ رکھا
جس کا جواب عوام نے گز شتہ جنرل الیکشن میں دیا پی کے چھیاسی میں پی ٹی آئی کے قائدین جو بھی فیصلہ کر ینگے سر آنکھوں پر منظور ہو گا خوازہ خیلہ میں چھا ؤ نی کا قیام عوام کو نا منظور ہے تو چھا ؤنی کہی اور بنا ئی جا ئے ان خیالات کا اظہا ر انہو ں نے خوازہ خیلہ پر یس کلب کی تقریب حلف بر ادری سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکو مت تبدیلی لانے کے لئے متحرک ہے اور عمران خا ن کے وژن کے مطابق اقداما ٹ اٹھا ئے جا رہے ہیں ایک وفا قی مشیر جو 2002سے مسلسل وزیر رہا ہے اس نے ان با رہ سالوں سوات اور شانگلہ کے لئے کیا کا م کیا ہے آج ضمنی انتخا بات کا سن کر اپر سوات کے لئے جعلی منصوبوں کا اعلان کر رہا ہے لیکن سوات کے عوام کو دھو کہ نہیں دیا جا سکتا جنر ل الیکشن میں بر ی طرح شکست کھا نے والا چو ر دروازے سے مشیر بنا ہے جو عوام کو قبو ل نہیں ہے حلقہ پی کے چھیاسی سے پا رٹی قائدین جسے نا مزد کر ینگے وہ ہما را امیدوارہو گا خواہ کو ئی بھی ہو عوام اسے کا میاب بنا ئینگے اور پا رٹی کا رکنان ان کی کامیابی دن رات کام کر ینگے انہو ں نے کہا کہ وزیر اعلی بہت جلد سوات کا دورہ کر کے علاقے کی محر ومیوں کا ازالہ کر ینگے ممبر قومی اسمبلی کو ابھی تک فنڈ نہیں ملا ہے صرف پنجا ب کے اراکین قومی اسمبلی کو فنڈ دیا گیا ہے وہ بھی پنجا ب حکو مت نے دیا ہے مجھے اپنے علاقے کے عوام کی مشکلات کا احساس ہے جیسے ہی فنڈ ملے گا تر قیا تی کا م شروع کر دینگے لنڈا کے سے کالا م تک سڑ ک بہت خراب ہے اس حو الے سے میر ی روزانہ این ایچ اے حکام سے با ت ہو تی رہتی ہے یہ روڈ بھی جلد بن جا ئیگی
448 total views, no views today


