مینگورہ، سوات پریس کلب میں منعقدہ ہونے والی پختوادبی کلتوری نڑیوالہ جرگہ کی تقریب حلف برداری کے دوران غیرطرزی مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جس میں سوات کے نامورشعراء سمیت نوجوان شعراء نے بھی اپنا کلام پیش کرکے محفل رنگ دوبالاکردیا، اس موقع پر عبدالرحیم روغانی،سرورمحمودخٹک،محمدپرویش شاہین،بخت زمین زمین،حمیداقبال گلرنگزئی،ندیم چراغ،
ارسلان وصال،ارسلان قلندر، جاویدسواتی، اکبرعلی صباؤن، سراج الدین سراج،سواتے سمندر ، انورعلی اوردیگر شعراء نے اپنا منتخب کلام پیش کرکے تقریب کے شرکاء سے خوب دادوصول کی ۔
319 total views, no views today
Comments


