مینگورہ ، پاک ارمی کے زیر اہتمام سوات کے علاقہ اسلام پور میں عوام کیلئے فری میڈیکل کیمپ بی ایچ یو اسلام پور میں 16 مئی 2015 کو لگا ئے جائیں گے ، جس میں میل اور فیمل ڈاکٹرز موجود ہوں گے جو اسلام پور کے مریضوں کی فری چیک کریں گے اور اس کے ساتھ ساتھ فری ادویات فراہم کریں گے ، فری میڈیکل کیمپ 16 مئی کو صبح 9 بجے سے شام 6 تک جاری رہیگا ، میڈیکل کیمپ میں خواتین کیلئے الگ انتظام ہوگی ۔
662 total views, no views today
Comments


