مینگورہ، الیکشن کمیشن کے طرف سے جاری کردہ ووٹر لیسٹوں میں سنگین بے قاعدگیاں غلطیاں الیکشن مشکوک ہونے کا خدشہ ، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے طرف سے جاری کردہ ووٹر لیسٹوں میں سنگین بے قاعدگیوں اور غلطیوں کا خدشہ ، کمپیوٹر پر انحصار کرنے والے حکمرانوں کے آنکھیں نیچے ووٹر لسٹ ، موبائیل پر ویریفیکیشن ، ووٹر لسٹ میں ایک ہی جگہ پر ہے
جبکہ گراؤنڈ پر وہ دوسرے محلے میں درج کی گیا ہے ، بہت سے حلقوں میں یونین کونسلوں میں گراؤنڈ کے پوزیشن ایک ہے ووٹر لسٹ کے پوزیشن دوسرا ہے ، اس سنگین غلطیوں کے نشاندہی کئی افراد نے الیکشن کمیشن کو کیا ہے ، مگر الیکشن کمیشن نے خاموشی اختیار کی ہے ، الیکشن کمیشن کے خاموشی نے آئندہ آنے والے بلدیاتی الیکشن کو مشکوک بنایا ہے ، اگر آب بھی بروقت کاروائی نہیں ہوئی جس طرح عام انتخابات متنازعہ ہوچکے ہیں آنے والا بلدیاتی الیکشن بھی متنازعہ ہوجائے گا ۔
348 total views, no views today


