مینگورہ، سوات ضلع بھر کے طرح مینگورہ شہر کے یونین کونسل ملوک آباد میں خواتین پولنگ اسٹیشن اور مرد پولنگ اسٹیشن بند ہونے زیادہ تر خواتین ووٹ سے محروم ہوکر واپس چلے گئے۔جبکہ مرد پولنگ اسٹیشن پر پولیس سے حالات بے قابو ہوکر پولیس نے جس کے بعد لاٹھی چاج کیا۔ جس کے پاک آرمی موقع پر پہنچ کر حالات کو قابوکرلیا۔ جبکہ پولنگ اسٹیشن پر زیادہ تر خواتین پریزائیڈنگ آفسر کے ناروا رویے کے باعث ووٹ دینے سے محرو م ہوکر واپس چلے گئے۔جبکہ زیادہ تر بزرگ اور مرد بھی پولنگ اسٹیشن میں پولیس کی ناروا رویے کے وجہ سے ووٹ سے محروم ہوکر واپس چلے گئے۔
674 total views, no views today
Comments


