مینگورہ، بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی وہ غیر سرکاری نتائج ،تحریک انصاف کا پلڑہ بھاری ،پی ٹی آئی نے ضلع ،تحصیل میں میدان مارلیا ،ن لیگ ضلع میں اور اے این پی کی تحصل کونسل میں دوسری نمبر پر پوزیشن ،پی ٹی آئی نے ڈسٹرکٹ کونسل میں 23،تحصیل کونسل میں پی ٹی آئی نے 25،مسلم لیگ ن نے ڈسٹرکٹ میں21،تحصیل میں 9،اے این پی نے ڈسٹرکٹ میں 8اور تحصیل میں 10،جے یوآئی ف نے ڈسٹرکٹ میں 2اور تحصیل میں 7،جماعت اسلامی نے ڈسٹرکٹ کونسل میں 1اور تحصیل میں 8،پی پی پی نے ڈسٹرکٹ اور تحصیل میں ایک ایک جبکہ آزاد اْمیدوار ڈسٹرکٹ میں 11اور تحصیل کونسل میں 5نشستیں لیکر کامیاب قرار پائے ،
سوات میں بلدیاتی انتخابات مکمل ہوگئے ہیں جس میں پی ٹی آئی نے ڈسٹرکٹ اور تحصیل کونسل میں واضح طورپر برتری حاصل کرلی ہے غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی نے ڈسٹرکٹ کونسل میں 24،تحصیل کونسل میں پی ٹی آئی نے 25،مسلم لیگ ن نے ڈسٹرکٹ میں21،تحصیل میں 9،اے این پی نے ڈسٹرکٹ میں 8اور تحصیل میں 10،جے یوآئی ف نے ڈسٹرکٹ میں 2اور تحصیل میں 7،جماعت اسلامی نے ڈسٹرکٹ کونسل میں 1اور تحصیل میں 8،پی پی پی نے ڈسٹرکٹ اور تحصیل میں ایک ایک جبکہ آزاد اْمیدوار ڈسٹرکٹ میں 10اور تحصیل کونسل میں 5نشستیں لیکر کامیاب قرار پائے ہیں
غیر حتمی نتائج کے مطابق وارڈ نمبر بنڑ سے ڈسٹرکٹ میں پی ٹی آئی کے ابن آمین نے 1808لیکر پہلی اور جے یوآئی ف کے مولانا قاسم نے 1797ووٹ لیکر دوسری اسی طرح یوسی بنڑ سے پی ایم ایل ن کے عمر ربی نے 1736ووٹ لیکر پہلی اور پی ٹی آئی کے جاوید خان نے 1733ووٹ لیکر دوسری پوزیشن ،
اسی طرح وارڈ ملوک آباد سے ڈسٹرکٹ میں جے آئی کے ابراہیم خانخیل نے 1162ووٹ پہلی اورپ ی ایم ایل ن کے خادم شاہ نے 1142لیکر دوسری، وارڈ ملوک آباد سے تحصیل کونسل کے لئے جے آئی کے یوسف علی نے 1555اور آزاد اْمیدوار فرمان علی نے 1448 ،
وارڈ چپریال سے ڈسٹرکٹ کے لئے پی ٹی آئی کے بہادر خان نے 1325اے این پی کے شفیق خان نے 1075ووٹ لیکر دوسری وارڈ چپریال سے پی ٹی آئی کے عادل خان نے تحصیل کونسل کے لئے 1400،اے این پی کے افرین خان نے 680،
وارڈ ہزاہ سے ڈسٹرکٹ کے لئے سید افضل شاہ آزادنے 1200لیکر پہلی پی ایم اے پی کے ملک ریاض نے 1040لیکر دوسر ی ،
وارڈ سیدوشریف سے آزاد اْمیدوار میاں گل امیرزیب شہریار نے 2579ووٹ لیکر پہلی پی ٹی آئی کے علی رحمان نے 813ووٹ لیکر دوسری ،
وارڈ شاہ ڈھیرئی سے اے این پی کے افتخار احمد نے 1500جماعت اسلامی کے فضل معبود نے دوسری ،وارڈ شاہ ڈھیرئی سے اے این پی کے جہان زادہ نے 1000پی ٹی آئی کے لطیف نے 300ووٹ لیکر دوسری ،
وارڈ براباخیل ڈسٹرکٹ سے اے این پی کے نیاز خان نے 1241،پی ایم ایل ن کے عبد الغفور نے 1019لیکر دوسری ،وارڈ ملکانان لنڈے کس سے ڈسٹرکٹ کے لئے قومی وطن پارٹی کے1753اور پی ٹی آئی کے خان طوطی نے 1513ووٹ لیکر دوسری ،
وارڈ کانجو سے ڈسٹرکٹ کے لئے آزاد اْمیدوار فیاض علی شاہ نے 1955پی ٹی آئی کے سعید خان نے 1910ووٹ لیکر دورسری ،وارڈ کانجو سے تحصیل کے لئے پی ایم ایل ن کے حنیف خان نے 2670اور جے آئی کے خالد حسین نے 1400ووٹ لیکر دوسری ،
وارڈ کوٹا سے ڈسٹرکٹ کے لئے پی ایم ایل ن کے نصراللہ نے 1958اور پی ٹی آئی کے عبد القیوم نے 1334ووٹ لیکر دوسری ،وارڈ کوٹا کے تحصیل کے لئے پی ٹی آئی کے عزت رحمان نے 932اور آززد اْمیدوار بخت روان نے 920ووٹ لیکر دوسری ،
وارڈ دارمئی سے ڈسٹرکٹ کے لئے پی ٹی آئی کے عطاء اللہ خان 1465جے یوآئی کے قاری بشیر نے 1200لیکر دوسری ،وارڈ دارمئی سے تحصیل کے لئے اے این پی کے خورشید خان نے1359اور جماعت اسلامی کے ارشاد علی نے 1060،
وارڈ گوالیرئی سے ڈسٹرکٹ کے لئے پی ٹی آئی کے واجد علی نے2872ووٹ لیکر پہلی ،پی پی پی کے خیر الامین نے 2522ووٹ لیکر دوسری ،وارڈ گوالیرئی سے تحصیل کے لئے پی ٹی آئی کے گوہر علی نے 3070پہلی اور پی پی پی کے ابراہیم شاہ نے 1100ووٹ لیکر دوسری ،وارڈ برتھانہ سے ڈسٹر کٹ کے لئے پی ٹی آئی کے رشید عالم خان نے 2075ووٹ لیکر پہلی آزاد اْمیدوار قاری بشیر نے 793ووٹ لیکر دوسری ،
وارڈ برتھانہ سے تحصیل کے لئے پی ٹی آئی کے حاجی قمرے نے 1530ووٹ لیکر پہلی اور اے این پی کے گران خان نے 795ووٹ لیکر دوسری ،وارڈ بہا سے ڈسٹر کٹ کے لئے پی ٹی آئی کے جہانزیب عرف علی نے 1944ووٹ لیکر پہلی اور آزاد اْمیدوار اکبر علی نے 1524ووٹ لیکر دوسری ،وارڈ بہا سے تحصیل کے لئے پی ٹی آئی کے 1463اور جماعت اسلامی کے سید اظہاراللہ نے 1048ووٹ لیکر دوسری ،
وارڈ خوازہ خیلہ سے ڈسٹرکٹ کے لئے پی ایم ایل ن کے محمد سیراج ،2955اور پی ٹی آئی کے محمد علی خان نے 2608،وارڈ خوازہ خیلہ سے تحصیل کے لئے جے یوآئی ف کے محبو ب الرحمان نے 2018ووٹ لیکر پہلی اور پی ایم ایل ن کے خان سردار نے 1751ووٹ لیکر دوسری ،
وارڈجانو سے ڈسٹرکٹ کے لئے پی ٹی آئی کے زیب سرخان نے 3647ووٹ لیکر پہلی پی ایم ایل ن کے مختار علی خان نے 3362ووٹ لیکر دوسری پوزیشن ،وارڈ جانو سے تحصیل کے لئے پی ٹی آئی کے بحر دانوش خان نے 3535ووٹ لیکر پہلی اور پی ایم ایل ن کے بہروز خان نے 3199ووٹ لیکر دوسری پوزیشن ،
وارڈ دانگرام سے ڈسٹرکٹ کے لئے آزاد اْمیدوار عاصم نے 1588ووٹ لیکر پہلی اور پی ایم ایل ن کے صدیق احمد نے 1342ووٹ لیکر دوسری ،وارڈ دانگرام سے تحصیل سے پی ٹی آئی کے اختر خان نے2396او ر پی ایم ایل ن کے عبد الحکیم نے 1631ووٹ لیکر دوسری ،
وارد شموزی سے ڈسٹرکٹ کے لئے پی ٹی آئی کے زمین خان نے 1605نے پہلی اور پی ایم ایل ن کے عدالت خان نے 879ووٹ لیکر دوسری ،وارڈ شموزئی سے تحصیل کے لئے پی ٹی آئی کے گوہر ایوب نے 1567ووٹ لیکر پہلی اور پی ایم ایل این کے تلاوت خان نے 813ووٹ لیکر دوسری ،
وارڈ پارڑئی سے ڈسٹرکٹ کے لئے پی ٹی آئی کے اصغر علی نے 1623ووٹ لیکر پہلی اور پی پی پی کے فیاض احمد نے 864ووٹ لیکر دوسری پوزیشن ،وارڈ پارڑئی سے تحصیل کے لئے پی ایم ایل این کے عدنان خان 1609اور پی ٹی آئی کے احمد روم نے 1290ووٹ لیکر دوسری ،
وارڈ کالام سے ڈسٹرکٹ کے لئے جے آئی کے حبیب اللہ ثاقب نے 1696ووٹ لیکر پہلی اور پی پی پی کے شیر مالک نے 1578وو ٹ لیکر دوسری پوزیشن
یونین کونسل کشورہ ملم جبہ میں مسلم لیگ (ن) کے ڈسٹرکٹ کونسل اْمیدوار شاہ رستان نے1795 ووٹ لیکر کامیاب ، تحریک انصاف کے ڈسٹرکٹ اْمیدوار میاں شیر علی نے 1580ووٹ لیکر دوسری نمبر حاصل کی ،تحریک انصاف تحصیل اْمیدوار فضل محمد نے 1000ووٹ لیکر کامیاب ،پاکستان مسلم لیگ تحصیل کے اْمیدوار اقبال علی خان نے 850ووٹ لیکر دوسری نمبر حاصل کی ،
یونین کونسل منگلو ر سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈسٹرکٹ کونسل کے اْمیدوار سرور خان نے 2450ووٹ لیکر کامیاب ،تحریک انصاف کے اْمیدوار ملک احسان اللہ خان نے 1350 ووٹ لیکر دوسری نمبر حاصل کی ،مسلم لیگ (ن) تحصیل اْمیدوار بونیرے خان 1510ووٹ لیکر کامیاب ،تحریک انصاف تحصیل کے اْمیدوار انور علی نے 1030ووٹ لیکر دوسری نمبر حاصل کی ،
یونین کونسل اکا معروف بامی خیل پاکستان مسلم لیگ(ن) ڈسٹرکٹ اْمیدوار عبداللہ باچا نے 1740ووٹ لیکر کامیاب ،تحریک انصاف کے ڈسٹرکٹ اْمیدوار شوکت علی نے 1416ووٹ لیکر دوسری نمبر حاصل کی ،تحریک انصاف تحصیل کے اْمیدوار محمد ایاز2075نے ووٹ لیکر کامیاب ،پاکستان پیپلز پارٹی کے اْمیدوار حیدر شیر نے 940دوسری نمبر حاصل کی ،
یونین کونسل تلیگرام پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈسٹرکٹ اْمیدوار ابرار خان نے 1867ووٹ لیکر کامیاب ،پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ کے اْمیدوار نیک عمل خان نے 1239ووٹ لیکر دوسری نمبر حاصل کی ،تحریک انصاف تحصیل کونسل کے اْمیدوار بخت عمر 1406نے ووٹ لیکر کامیاب ،آزاد اْمیدوار سید داود شاہ نے1402 ووٹ لیکر دوسری نمبر حاصل کی،
یونین کونسل سنگوٹہ سے ڈسٹرکٹ کے آزاد اْمیدوار عاصم اللہ خان نے 1588ووٹ لیکر کامیاب ،پاکستان مسلم لیگ(ن) ڈسٹرکٹ کے اْمیدوارملک صدیق علی خان نے 1342ووٹ لیکر دوسری نمبر حاصل کی،تحریک انصاف تحصیل اْمیدوار اختر خان ایڈکیٹ نے 2396ووٹ لیکر کامیاب ،پاکستان مسلم لیگ(ن) تحصیل اْمیدوار عبدالحلیم نے 1631ووٹ لیکر دوسری نمبر حاصل کی ،
یونین کونسل چارباغ (1)سے مسلم لیگ (ن) کے ڈسٹرکٹ اْمیدوار محبوب علی خان نے 808ووٹ لیکر کامیاب ،تحریک انصاف کے دسٹرکٹ اْمیدوار خواجہ محمد قاسم نے 659ووٹ لیکر دوسری نمبر حاصل کی ،تحصیل میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اْمیدوار جاوید علی نے 850ووٹ لیکر کامیاب ،جمعیت علما ء4 اسلام تحصیل کے اْمیدوار سمیع اللہ خان نے 804ووٹ لیکر دوسری نمبر حاصل کی ،
یونین کونسل چارباغ (2)سے جمعیت علما ء4 اسلام کے ڈسٹرکٹ کونسل کے اْمیدوار احسان اللہ خان عرف کاکی نے 1495ووٹ لیکر کامیاب ،پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ کونسل کے اْمیدوار سلطان رووم نے 1349 ووٹ لیکر دوسری نمبر حاصل کی،تحصیل جمیعت علما ء4 اسلام کے اْمیدوار نوید نے 1052ووٹ لیکر کامیاب ،تحصیل آزاد اْمیدوار خیال باچا نے 980ووٹ لیکر دوسری نمبر حاصل کی،
یونین کونسل گلی باغ ڈسٹرکٹ کونسل کے آزاد اْمیدوار محمد زیب نے 2225ووٹ لیکر کامیاب ،تحصیل جمعیت علما اسلام کے اْمیدوار محمد ضیاء4 نے 1350ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ہیں،
اسی طرح یونین کونسل رنگ محلہ سے نثار خان نے 2312ووٹ آزاد حیثیت سے جبکہ پی ٹی ائی کے کشور 2176دوسرے پر رہیں ، اسی طرح
بنڑ یونین کونسل کے نتائج راتوں رات تبدیل ہوگئے ہیں ۔
یو نین کونسل خوازہ خیلہ میں پی ایم ایل ن کے امیدوار ضلع کونسل سیر اج خان نے 2955 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے ان کے مدمقابل پی ٹی آئی
کے امیدوار محمد علی خان نے 2608ٗ ووٹ حاصل کئے ۔ جے یو آئی کے تحصیل کونسل کے امیدوار محبو ب الر حمن ٗکامیاب
یو نین کونسل جانوچمتلئی میں پی ٹی آئی کے امیدوار ضلع کونسل زیب سر خان کامیاب ، پی ٹی آئی کے تحصیل کونسل کے امیدوار بحردانوش خان کامیاب
یو نین کونسل شالپین میں پی ایم ایل ن کے ضلع کونسل امیدوار فضل رحمان کامیاب ، پی ایم ایل ن کے تحصیل کونسل کے امیدوار افضل شیر خان کا میاب ہو گئے ۔
ٗ
یونین کونسل شین میں اے این پی کے ضلع امیدوار فضل وہا ب کامیاب ، جبکہ تحصیل کونسل کے آزاد امیدوار عثمان علی خان ٗ کامیاب ہوگئے
اس طرح یو نین کونسل کو ٹنئی سے پی ٹی آئی کے امیدوا ر رفیق الرحمان ، پی ٹی آئی کے تحصیل کونسل کے امیدوار رحیم اللہ خان کامیاب ہوگئے۔
یو نین کونسل فتح پور سے پی ایم ایل ن کے امیدوار ضلع کونسلمحمد افضل، جبکہ پی ایم ایل ن کے تحصیل کونسل کے امیدوار شیر اصغرخان کامیاب اور یو نین کونسل میاندم کے امیدوار پی ایم ایل ن محمد علی شاہ خان جبکہ پی ایم ایل ن کے تحصیل کونسل کے امیدوار حمیداللہ خان نے کا میابی حاصل کی ۔
335 total views, no views today


