سوات ، ڈویژن بھر میں مقامی تھانوں کے حدود میں غیر رجسٹرڈ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلا ف کاروائی 10جولائی کی بعد ہوگی،لوگ جلد از جلد وقت سے پہلے پہلے اپنے گاڑیوں کا اندراج کریں ، مالاکنڈ ڈویژن بھر میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن 10جولائی تک کرے ،اگر کسی بھی گاڑی کی مقامی تھانوں میں رجسٹریشن نہیں ہوئی تو وہ غیر قانونی تصور کیا جاےئگا،10 جولائی 2015تک اپنے گاڑیوں کی رجسٹریشن کرا یا جائے ،اگر کسی نے رجسٹریشن نہیں کی تو انکی خلاف قانونی کاروائی ہوگی ،جس تھانوں کے حدود میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ہوتی ہے ،وہ اپنے گاڑی کو مقامی تھانہ میں رجسٹرڈ کروائیں،جبکہ اس سلسلے میں ڈویژن بھر کے تما م تھانوں کو احکامات بھی جاری کی گئی
750 total views, no views today
Comments


