مینگورہ،سوات نیوزڈاٹ کام کے معروف اینکر اور ایڈیٹر محمود رفیق بابو کو گردوں کا مرض لاحق ہوگیا ہے، اسلام آباد میں زیر علاج ہے، ان کی صحت یابی کیلئے سوات نیوز ڈاٹ کام انتظامیہ تمام مسلمانوں سے دعا کی اپیل کرتے ہیں، محمود رفیق بابو نے روز اول سے سوات نیوزڈاٹ کام کو جوائن کیا ہے اور انہوں نے اپنے پروگراموں میں معاشرتی مسائل اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے،
وہ سوات نیوزڈاٹ کام سے پہلے ایف ایم 96 سے پروگرام بھی کرتے تھے، جس کو پورے پاکستان کے لوگ بہت زیادہ پسند کرتے تھے، محمود رفیق بابو ان دنوں ڈائیلاسز کررہا ہے، اور روالپنڈی اسلام آبا د میں زیر علاج ہے، انتظامیہ سوات نیوز پورے پاکستان بشمول پورے دنیا کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ محمود رفیق بابو کی صحت یابی کیلئے دعا کریں۔
520 total views, no views today


