سوات، رمضان المبارک کااخری عشرہ شروع ہوتی ہی مینگورہ شہر کی رونقیں دوبالا ہو گئیں ، شہر سمیت ضلع بھر کے بازار وں میں رش ، عوام عید کی خریداریوں میں مصروف ، تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا اخری عشرہ شروع ہوتی ہے مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کی بازاروں شاپنگ مالوں، دکانوں میں بہت زیادہ رش دیکھنے کو ارہا ہے، لوگ عید کی خریداری میں مصروف نظر ارہے ہیں، افطاری کرنے کے بعد لوگ بڑی تعداد میں مینگورہ شہر کے مختلف بازاروں کو نکل اتے ہیں، جن میں خواتین، بزرگ شہری، بچے، نوجوان، مرد سب ہی شامل ہیں، بازاروں میں رش ہونے کی وجہ سے مینگورہ شہر کی سڑکوں پر گاڑیوں کی رش ہونے کی وجہ سے ٹریفک کا مسئلہ سنگین ہو گیا ہے،
560 total views, no views today
Comments


