مٹہ، قیامت کی نشانی۔ نوجوان نے خالہ کو اغوا کردیا۔ ملزم پہلے سے شادی شدہ ہے۔ پولیس نے ایک ماہ بعد رپورٹ درج کر لی۔ تحصیل مٹہ کے علاقہ آدم شاہ میں نوجوان برکت علی ولد میاں جان اور انور علی ولد شمروز سکنہ آدم شاہ نے اپنے خالہ (ر) دختر خیواگر سکنہ آوارے پٹے کو ایک مہینہ پہلے آغوا کر کے لے گئی۔ ملزم برکت علی پہلے سے شادی شدہ ہے۔
اور جس لڑکی کو آغوا کی گئی ہے وہ اُسکی سگی خالہ ہے۔ والد نے پو لیس کو اطلاع دی تھی۔ لیکن پولیس نے ٹال مٹول سے کام لیکر ایک مہینہ بعد رپورٹ درج کر لی۔رپورٹ درج نہ کر نے میں علاقے کے معززین اور کونسلران بھی شامل ہے۔
367 total views, no views today
Comments


