کانجو، تحصیل کبل کے علا قہ ڈھیر ئی میں با ولے کتوں کے خلا ف ٹی ایم اے کا اپر یشن ، تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل کبل کے علا قہ ڈھیرئی میں با ولے کتوں نے کئے بچو ں کو کا ٹ لیا جس کے پیش نظر گز شتہ روز سما جی کا رکن را جہ علی آ ف ڈھیر ئی نے ٹی ایم اے کو شکا یت کی جس کے بعد ٹی ایم اے نے با ولے کتو ں کو زہر دیکر ما ر ڈا لہ ، علا قہ مکینو ں نے را جہ علی کے اس اقدام کو سراتے ہو ئے انہیں خراج تحسین پیش کی ۔
650 total views, no views today
Comments


