سوات ، مینگورہ سہراب خان چوک شاہ روان پلازہ کے اوپر سوات ویو ہوٹل میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 16افراد زخمی ہوگئے ، جن میں 6 خواتین ، 6 بچے اور 4مرد شامل ہیں ، ذیادہ تر تعداد شانگلہ کے رہائیشوں کے ہے، دھماکے سے ہوٹل کے 5کمرے تباہ ہوگئے ، پولیس زرائع کے مطابق واقعہ گیس سلنڈر پھٹنے سے اس وقت ہوا جس کھانے پکایا جارہاتھا ،
گیس سلنڈر ر زور در ار دھماکے سے پھٹ گیا ،دھماکے کے آواز دور دورتک سنائی گئی ، دھماکے میں بچے ، خاتون سمیت 16افراد زخمی ہوئے ، جن میں زیادہ تعداد شانگلہ کے علاقہ شاہپور سے ہیں ، زخمی افراد سیدو شریف ہسپتال منتقل ، زخمیوں کے نام یہ ہیں احتشام الحق ولد رحمت علی ، فیزان ولد رحمت علی ، ندا ولد عمران ،ماریہ ولد رحیم علی ، ریحان ولد ارشد ، زارینہ زوجہ ارشد ، سومیرہ زوجہ سالومبر ، جاویدہ زوجہ دانش مند ، روقیہ زوجہ رحمت علی، موسی خان ولد جایمن ، رحمت علی ولد سربالی، ارشد علی ولد مکمل خان ساکنان شاہ پور شانگلہ ، ، عثمان ولد دلبر سکنہ مینگورہ، خیراز گل ولد اختر گل سکنہ مکانباغ مینگورہ ، امان اللہ ولد زشادہ گل شامل ہیں ،
509 total views, no views today


