سوات، ضلع سوات میں موسم بہار کی پہلی بارش شروع ہوگئی، سہ پہر کے وقت اسمانی بجلی کی گرج چمک کیساتھ بارش شروع ہوئی، جس نے موسم کو خوشگوار کرنے کیساتھ ساتھ سرد بھی کردیا، سوات کے میدانی علاقوں میں رات گئے تک بارش کا سلسلہ جاری رہا، جبکہ سوات کے پہاڑی اور سیاحتی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ بھی جاری ہ
ے،جس کی وجہ سے مالم جبہ ، سنگر، بحرین ، کالام، مانکیال، اتروڑ ، گبرال اور مہوڈنڈ میں برفباری سے سردی کی لہر میں اضافہ ہو چکا ہے ۔
500 total views, no views today
Comments


