سوات، پٹرول کے قیمتوں میں کمی کے باوجود سوات بھر میں پرانے نرخ پر پیٹرول فروخت کیا جارہا ہے،اوگرا کے مقر ر کردہ ریٹس سے بھی زیادہ رقم وصولی کا انکشاف،ضلعی انتظامیہ نے زیادہ قیمت وصول کرنے والے پمپ مالکان کا عندیہ دیدیا، زیادہ قیمت وصول کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائیگا،عوام کو ریلیف دیا جائے،وفاقی حکومت کے جانب سے پیٹرول کے قیمت کے باجود سوات کے عوام کو ریلیف نہ مل سکا پمپوں میں پرانے ریٹ کے حساب سے پیٹرول فروخت کیا جارہا ہے جبکہ اوگرا کے سوات کیلئے مقرر کردہ ریٹ سے بھی زیادہ لیا جارہا ہے،اس سلسلے میں میڈیا کے نمائندوں نے اے سی بابوزئی اشفا ق خان سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہاکہ پیٹرول کے قیمت میں کمی کا مقصد عوام کو ریلیف دینا ہے اگر کسی صارف کو پیٹرول نرخ دیا جارہا ہو تو انتظامیہ کو اسی پمپ کی نشاندہی کرائی اس کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائیگی۔
686 total views, no views today


