کبل،کبل دہشت گر دی کے دو ران شہید ہو نے والے پو لیس اہلکا ر و ں کے قبرو ں پر ڈی ایس پی سرکل حسین با چا ، ایس ایچ او رحمت علی خان ، ایس ایچ او نو ر با ز خان ، اے ایس ای رفیع اللہ خان اور دیگر آ فسرا ن سمیت پو لیس اہلکا رو ں نے بڑی تعدا د میں شہدا ء کے قبرو ں پر حا ضری ، سلا می پیش کر نے کے بعد پھو لو ں کے چا دریں چڑھا ئیں،شہدا ء کے بلند در جا ت کے لئے اجتماعی دعا ئیں کی، شہید پو لیس اہلکا رو ں کے بچو ں نے بھی اپنے والدین کے قبرو ں پر پھول نچا ور کئے تفصیلا ت کے مطا بق دہشت گر دی کے دو را ن ملک و قوم کے خا طر جا م شہا دت نو ش کرنے والے تحصیل کبل کے رہائشی ھیڈ کا نسٹیبل شیر علی خان سکنہ کبل اور ھیڈ کا نسٹیبل محمد سیرا ج خان سکنہ دیو لئی کے قبرو ں پر ڈی ایس پی حسین با چا ، ایس ایچ او رحمت علی ،ایس ایچ او نور با زخان سمیت دیگر آ فسرا ن اور پو لیس اہلکا رو ں نے ان کے قبرو ں پر سلا می دی شہداء کے قبروں پر پھول چڑھا ئیں اور ان کے بلند در جا ت کے لئے دعا ئیں ما نگیں گئی اس مو قع پر شہدا ء کے بچو ں نے اپنے والدین کے قبرو ں پر پھول نچا ور کی اور والدین کیلئے خصوصی دعا ئیں ما نگیڈی ایس پی حسین با چا نے ہفتہ پولیس شہدا ء مہم کے دوران تحصیل کبل کے مختلف علا قو ں کا دو رہ کرتے ہوئے پولیس کے جانب سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔
714 total views, no views today


