منگلور، مالم جبہ کے علاقہ سپین اوبہ میں خاتون نے گھریلوں تنازعہ پر خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق مالم جبہ کے علاقہ سپینے اوبہ کے رہائشی خاتون مسماۃ لبنہ زوجہ عمران نے گھریلوں تنازعہ پر مبینہ طور پر خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی زرائع کے مطابق خاتون کا شوہر گزشتہ تین سال سے سعودی عرب میں محنت مزدوری کے سلسلے میں باہر ہے۔
696 total views, no views today
Comments


