سوات، برہ بانڈئی میں فلائنگ کوچ اور موٹر سائکل میں تصادم ،موٹرسائکل سوار جاں بحق،ایک شخص زخمی تفصیلات کے مطابق برہ بانڈئی میں فلائنگ کوچ اور موٹر سائکل کے مابین تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں موٹر سائکل سوار ایک شخص حسین ولد یاروم سکنہ فاضل بانڈہ جا ں بحق جبکہ اُس کا ساتھی زخمی ہوگیا فلائنگ کو چ کاڈرائیور جاں وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔
646 total views, no views today
Comments


