xسوات،سوات کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 86کیلئے الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردی ،حلقہ پی کے چھیاسی میں الیکشن 26 اپریل کو ہونگے، الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسی ماہ کے 13. اور14 کو امیدواران اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے ، جس کی جانچ پڑتال 17,18,19 مارچ کو کی جائے گی ، الیکشن کمیشن نے اپیلوں کی اخری تاریخ26 مارچ مقرر کردی ہے
،امیدواروں کے جانب سے داخل کئے گئے اپیلوں پر فیصلہ یک اپریل کو سنایا جائے گا، جبکہ امیدواروں کی دستبرداری 2 اپیل تک ہوگی ، الیکشن کمیشن حلقہ پی کے چھاسی کی حتمی لسٹ 3 اپریل کو لگائی گی،جبکہ 26 اپریل کو حلقہ پی کے چھیاسی پر الیکشن منعقد ہوگئے،پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی قیموس خان کی ڈگری جعلی ثابت ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے اس کو نااہل قرار دیا تھا۔
385 total views, no views today


