سوات، رحیم آباد میں پولیس کی کارراوائی ،ملزم گرفتار ،منشیات برآمد،رحیم آباد پولیس سٹیشن کے مطابق ایس ایچ او رحیم آباد نے ایک کارروائی کرتے ہوئے ملزم خائستہ باچہ ولد امیر بادشاہ کو گرفتار کرلیا اور اُس کے قبضے سے 275گرام چرس برآمد کرلی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
سوات، کوکارئی پولیس کی کارروائی ،منشیات برآمد ،ملزم گرفتار ، کوکارئی پولیس اسٹیشن کے انچارج محمد نواب خان نے ایک کارروائی میں ملزم باورخان ولد عمر کوگرفتار کرلیا او ر اُس کے قبضے 1010گرام چرس برآمد کرلی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
660 total views, no views today
Comments


