سوات ، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد سلیم مروت نے ڈی ٹی سی ای کے پراجیکٹ پبلک سیفٹی اینڈ جسٹس پروگرام کے اختتامی تقریب میں کہاں ہیں کہ ڈی ٹی سی ای کے پراجیکٹ نے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں بہت کام کیا ،تحصیل کبل کے تمام پولیس سٹیشن کو کمپیوٹرز،اور فرنیچر فراہم کی ہے جس سے تمام سسٹم آن لائن ہوچکا ہے ،ہم انکی ڈیپارٹمنٹ کو دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ،کہ کشیدہ حالات کے بعد سوات میں پہلی دفعہ ڈی ٹی سی ای نے پولیس کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ترقیاتی کام کی ،اس موقع پر ڈی پی او سوات نے ڈی ٹی سی ای کے کوارڈینٹر رو ح اللہ ،صحافی اسماعیل خان ، سوات بار کے جنرل سیکرٹری عنا ئت اللہ اور ڈی ٹی سی ای کے کوارڈینٹر روح اللہ نے ڈی پی او سوات محمد سلیم مروت کو شیلڈ دیدی
720 total views, no views today
Comments


