سوات، مٹہ،سی ٹی ڈی پولیس کا مٹہ باماخیلہ میں کارروائی ،پولیس کلاس فور اہلکار کو ذبح کرنے کے میں ملوث شدت پسند گرفتار ،تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل ،تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس کی کارراوئی میں سی ٹی ڈی پولیس نے مٹہ کے علاقہ باماخیلہ سے تعلق رکھنے والے اہم شدت پسند میاں سید ولد معمبر کو گرفتار کرلیاہے زرائع کے مطابق میاں سید پولیس کے کلاس فورملازم محمد اقبال کے ذبح کرنے میں ملوث تھا زرائع کے مطابق ملزم کو گرفتار ی کے بعد تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
722 total views, no views today
Comments


