مینگورہ،سیدو شریف تعلی بورڈ کے زیر اہتما م نہم ودہم کا امتحان بدھ بارہ مارچ سے شروع ہوگا، بورڈ نے انتظامات کو حتمی شکل دیدیئے ہیں بدھ سے شروع ہونیوالے میٹرک کے امتحانات کیلئے سوات تعلیمی بورڈ کے چیئرمین نے امتحان سے متعلق تجاویز اور شکایات کیلئے کنٹرول روم قائم کردیا ہے جس میں تجاویز اور شکایات پر فوری طور پر عملدرآمد ہوگی ،کنٹرول روم صبح آٹھ بجے سے شام چھ بجے تک کھلے رہے گا
امتحان سے متعلق تجاویز اور شکایات کیلئے فون نمبرز0946-9240098اور0946-722191پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔
467 total views, no views today
Comments


