مینگورہ، ائیر پورٹ روڈ مینگورہ میں واقع طالعمند جنرل سٹور میں اچانک آگ بھڑکنے سے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ، مقامی فائیر بریگیڈ کے کافی جدوجہد کے بعد آگ پا قابو پالیا ، نقصان 25سے 30لاکھ روپے بتایا جاتا ہے ، جمعہ کے شب ائیر پورٹ روڈ مینگورہ میں واقع طالعمند جنرل سٹور میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس سے دکان میں موجود فریزر ، اور تمام اشیاء ،نقد رقم آگ کے ڈھیر میں تبدیل ، فائیر بریگیڈ کو بروقت اطلاع ملنے پر کافی جدوجہد کے بعد آگ پا قابو پالیا گیا ، جبکہ اس آگ کی وجہ سے آس پاس دکانوں کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے ، دکان کے مالک نے 25سے 30لاکھ روپے نقصان بتایا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ میرے تمام زندگی کے جمع کنجی یہی تھی جو اس بدقسمت آگ کے لہروں نے لیا ہے ، حکومت میرا مالی مدد کریں ۔
636 total views, no views today


