سعودی عرب ، سعودی عرب میں درجنوں افراد کے مختلف سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہوکر اے این پی میں شمو لیت اختیار کرلے ، سعودی عرب میں ایک بڑے تقریب کا انعقاد ہوا، جس میںاے این پی کے عہدیداران اور کارکنان نے ایک بڑی تعداد میں شرکت کی اے این پی سعودی عرب کے مرکزی قائم مقام صدر ظہور احمد،نائب صدر ڈاکٹر مزمل شاہ اور قائم مقام جنرل سیکٹری رستم خان کے محنت سے دیگر پارٹیوں سے اعلی قیادت کارکنان سمیت اے این پی میں شمول?ت اختیار کی۔ جسمیں جاوید اقبال میرخیل سابقہ صدر وطن پال سٹوڈینٹ فیڈریشن ضلع سوات، سیماب یوسفزئی میڈیا کوارڈینیٹر سعودی عرب شامل ہیں ۔
789 total views, no views today
Comments


