مینگورہ، کانجو میں موٹر کا ر اور موٹرسا ئیکل کے در میان تصاد م ،ایک شخص جاں بحق ، تحصیل کبل کے علاقہ کانجو شا ہی با زار میں ایک تیز رفتار موٹر کا رنمبر2411پشاور کے ٹکر سے مو ٹرسا ئیکل سوار حکیم خان ولد امیر دوست خان سکنہ محلہ بخت مند ، رحیم آ با د مینگورہ پولیس کانسٹبل شد ید زخمی ہو گیا
جن کو پور ی طور پر سید و شر یف ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا جہا ں پر وہ زخموں کے تاب نہ لا تے ہوئے جا ں بحق ہو گیا ، کانجو پو لیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شرو ع کر دی ۔
367 total views, no views today
Comments


