سوات، مٹہ کے علاقہ باماخیلہ میں ٹریکٹر اُلٹنے سے ڈرائیور جاں بحق تفصیلات کے مطابق مٹہ کے علاقہ باماخیلہ میں ٹریکٹر اُلٹ گئی جس کے نتیجہ میں ٹریکٹر کا ڈائیور فضل واحد جاں بحق ہوگیا بعد میں متوفی کو مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبار آنکھو ں کے سامنے سپردخاکر دیا گیا ۔
600 total views, no views today
Comments


