سوات ، مینگورہ کے نواحی علاقہ امانکوٹ سے تعلق رکھنے والے 17سالہ مراد علی میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے ، تعداد 5 تک پہنچ گئی مینگورہ کے نواحی علاقہ امانکوٹ سے تعلق رکھنے والے 17سالہ مراد علی میں ڈینگی وائر س کی تصدیق ہوگئی ہے اب تک ڈینگی سے متاثرہ کی تعداد پانچ ہوگئی ہے واضح رہے کہ گزشتہ سال ڈینگی سے متاثر افراد کی تعدادستر ہزار تک پہنچ گئے تھے
اس سلسلے میں محکمہ صحت اور انتظامیہ کاروائیاں کررہے ہیں جبکہ اس کاروائیوں میں مزید تیزی لانے کی ضرورت ہے ۔
316 total views, no views today
Comments


