خوازہ خیلہ ، سوات کے علاقہ خوازہ خیلہ لنگر میں نا معلوم وجوہا ت کے بنا ء پر چالیس سالہ خاتون مسما ۃ ( اف س) زوجہ محمد اکبر نے اپنے آپ کو گو لی ماکراپنی زندگی کا خا تمہ کر دیا وجہ خودکشی فوری طور پر معلوم نہ ہو سکی پو لیس نے مٹہ اسپتال میں پو سٹ ما رٹم کے بعد مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
650 total views, no views today
Comments


