سوات، خاتون سمیت دو افراد میں ڈینگی وائر س کی تصدیق ،تعدا د دس تک پہنچ گئی ،سیدوشریف ہسپتال منتقل ،تفصیلا ت کے مطابق سوات میں اس سال ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد دس تک پہنچ گئی ہے ہسپتال زرائع کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ افراد میں مینگورہ سے تعلق رکھنی والی اٹھارہ سالہ لڑکی نازیہ اور کوہستان سے تعلق رکھنے والا تیس سالہ نوجوان جوہر شامل ہیں دونوں کو علاج کے لئے سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا زرائع کے مطابق اس سال ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد گزشتہ دوسالوں کے نسبت انتہائی کم ہے تاہم محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ ڈینگی پر کافی حد تک قابو پاچکے ہیں ۔
640 total views, no views today
Comments


