سوات،پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی بر ف باری ،میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ،تفصیلات کے مطابق سوات اور گرد و نواح میں میدانی علاقوں مٹہ ،کبل ،مینگورہ ،خوازہ خیلہ اوربریکوٹ کے تحصیلوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جبکہ کالام کے پہاڑی علاقوں مہوڈنڈ اور دیگر چوٹیوں پر موسم سرما کی پہلی ہلکی برف باری ہوئی ہے
میدانی علاقو ں میں بارش اور پہاڑوں پر باری سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیاہے
307 total views, no views today
Comments


