سوات، عید الضحٰی کی آمد آمد، ضلع بھر میں منڈیاں سج گئیں، گاوں گاوں محلے محلے مویشیاں نظر انے لگیں، مینگورہ شہر کے تقریبا ہر دوسرے محلے میں مویشیوں کے باڑے موجود ہیں، جہاں پر بڑی تعداد میں لوگوں نےقربانی کیلئے جانور خریدنے کیلئے ارہے ہیں، اسی طرح چھوٹے منڈیوں کے علاوہ شہر کے مرکزی مویشی منڈی میں بھی میلہ لگایا گیا ہے، جہاں پر خریدار سنت ابراہیمی ادا کرنے کیلئے جانور خرید رہے ہیں، اسی طرح سوات کے مختلف تحصیلوں کبل، بریکوٹ، چارباغ، مٹہ، خوازہ خیلہ، بحرین میں بھی مویشی منڈیا ں لگائی گئی ہیں، دوسری طرف تحصیلوں کے میونسپل ایڈمنسٹریشن کے عید کے موقع پر ملازمین کے چھٹیاں منسوخ کردی ہیں اور وہ عید کے تینوں دن صفائی کے کاموں میں مصروف رہیں گے۔
640 total views, no views today
Comments


