سوات، سوا ت کے تحصیل بحرین کے علاقہ تیرات میں پہاڑی ندی سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد، پولیس نے گولہ بارود ناکارہ بنا دیا ، پولیس سٹیشن مدین کے مطابق یونین کونسل تیرات میں برساتی ندی سے مختلف نوعیت کا اسلحہ برآمد کرلیا گیا ،جس میں موٹر گولے، دستی بم اور دیگر اسلحہ شامل ہیں، پولیس نے اسلحہ اور گولہ بارود کو برآمد کو قبضہ میں لے لیا، جس کو بعد ازاں ناکارہ بنا دیا گیا
628 total views, no views today
Comments


