سوات ،جنرل آفیسرکمانڈنگ آرمی مالاکنڈ ڈویژن میجر جنرل نادر خان نے عید کے موقع پر مختلف یونٹوں کا دورہ کیا۔،اورجوانوں کے ساتھ عید منائی ، اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے 74 میڈیکل بٹالین کا بھی دورہ کیا ، اور مختلف وارڈز میں داخل مریضوں کی عیادت بھی کی ۔عید کے روز مختلف آرمی یونٹوں میں بڑے کھانوں کا اہتمام کیا گیا تھا۔جس میں جی او سی نے شرکت کی اور جوانوں کے ساتھ مل کر عید کی خوشیوں کو دوبالاکیا۔
808 total views, no views today
Comments


