سوات، مینگورہ کا رہایشی بھی منی سانحے میں شہید ،سعودی عرب میں رمی جمرات کے دوران بھگدڑ مچنے سے مینگورہ کے نواحی علاقے ملوک آباد کا پچپن سالہ رہایشی احسان اللہ بھی شہید ہوگئے ہیں جنکے گھر والوں کو اطلاع دے دی گئی ہے اور انکے گھر پر تعزیت کیلئے لوگوں کا تانتا باندھ گیا ہے ۔
668 total views, no views today
Comments


