مینگورہ ، بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن سیدوشریف کے کنٹرول آف امتحانات کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق انٹر میڈیٹ سپلیمنٹری امتحان 2015ء جوکہ تیرہ اکتوبر 2015ء بروز منگل شروع ہورہا ہے تمام طلباء وطالبات کو رول نمبر ز ان کے گھروں کے پتے پر ارسال کی گی ہیں ، جن طلباء وطالبا ت کو تاحال رول نمبر سلپ نہیں ملا ہو وہ بورڈ ہذا کے انٹر سیکشن سے رابطہ کرکے ڈوپلکیٹ رول نمبر سلپ حاصل کریں ۔ پھر نہیں کہنا کہ ہمیں خبر نہیں تھی۔
540 total views, no views today
Comments


