سوات، ضلع بھر کے ؐمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلے کے شدت 4.9ریکارڈ ، زلزلے کا مرکز کوہ ہدوکش پہاڑی سلسلہ تھا ، اطلاعات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع سوات، ملاکنڈ، دیر، شانگلہ اور اس کے گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ، زلزے پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 4.9ریکار کی گئی ہے
جب کہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا ، علاوہ ازیں زلزلے کے باعث اب تک کسی بھی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصو نہیں ہوئی ،
258 total views, no views today
Comments


