مینگورہ، سیکورٹی فورسز کے ساتھ دہشت گردی کے الزام میں قید بریکوٹ کا رہائشی مبینہ بیماری کیوجہ سے انتقال کرگیا ،لاش ورثاء کے حوالہ کردی گئی،سیکورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سیکورٹی فورسز کے ساتھ دہشت گردی کے الزام میں قید بریکوٹ کا رہائشی مبارک علی ولد عبدالحمید مبینہ بیماری کیوجہ سے انتقال کرگیا،حراستی مرکز کے انتظامیہ نے ورثاء کو جاں بحق ہونے کی اطلاع دی،ورثاء نے لاش وصول کرکے ابائی قبرستان میں سپردخاک
704 total views, no views today
Comments


